اضافت توضیحی
قسم کلام: اسم
معنی
١ - وہ تعلق جس میں مضاف الیہ مضاف کی وضاحت کرے جیسے ملتان کا شہر
اشتقاق
معانی اسم ( مؤنث ) ١ - وہ تعلق جس میں مضاف الیہ مضاف کی وضاحت کرے جیسے ملتان کا شہر
جنس: مؤنث